Hadith/Sunnah Urdu Books

تفہیم المسلم / الصحیح المسلم يعنی مسلم شریف ﴿۳جلد سادہ﴾ (Tafhim-ul-muslim (sahih Muslim Sharif) 3 Vols. (ord.) (urdu)) USD 26.57 / EUR 17.71

Posted on

تفہیم المسلم / الصحیح المسلم يعنی مسلم شریف ﴿۳جلد سادہ﴾
(Tafhim-ul-muslim (sahih Muslim Sharif) 3 Vols. (ord.) (urdu))

USD 26.57 / EUR 17.71
Book Details
Subject(s) حدیث
Author(s) مولانا محمد زکریا اقبال
Published By دارالاشاعت
Product Code DIU-00958
Cover HB
Dimensions 25*19*15.5 cm
Pages 3,162
Weight 5350 gm

مشکٰوة شریف ﴿۳جلد﴾ (Mishkaat Sharif 3 Vols. (urdu)) USD 17.14 / EUR 11.43

Posted on

مشکٰوة شریف ﴿۳جلد﴾ (Mishkaat Sharif 3 Vols. (urdu))

USD 17.14 / EUR 11.43
Subject(s) حدیث
Author(s) مترجم مولانا عابدالرحمٰن
Published By دارالاشاعت کراچی
Product Code DIU-04225
Cover HB
Dimensions 25*18.5*10.5 cm
Pages 1,720
Weight 3675 gm

بخاری شریف مترجم يعنی ﴿تفہیم البخاری﴾ ﴿۳جلد﴾ ﴿ساده﴾ (Bukhari Sharif (tafhim-ul-bukhari 3 Vols. ) (ord.) (urdu)) USD 26.57 / EUR 17.71

Posted on

بخاری شریف مترجم يعنی ﴿تفہیم البخاری﴾ ﴿۳جلد﴾ ﴿ساده

﴾ (Bukhari Sharif (tafhim-ul-bukhari 3 Vols. ) (ord.) (urdu))
USD 26.57 / EUR 17.71

Description

دینِ اسلام کا مدار اور ہر مسلمان کا مرجع قرآن و حدیث ہے قرآن اصل اور حدیث اس کی توضیح و تشریح ہے بقیہ دو اصول بھی درحقیقت انہی کی طرف راجع ہیں ۔ کتاب اللہ کے بعد حضرت امام ابو عبداللہ محمد بن اسمعیل بخاری رحمہ اللہ کی الجامع الصحیح کو جو مقام و مرتبہ حاصل ہے روئے زمین پر اس کی نظیر ممکن نہیں ۔ کتبِ حدیث، بالخصوص صحیح بخاری کے متعدد تراجم و شرحیں دنیا کی مختلف زبانوں میں شائع ہوئی ہیں ۔ اردو زبان میں بھی متعدد تراجم و شروح ہیں لیکن بعض اس قدر ضخیم و گراں قیمت کہ کم فرصت لوگوں کو ان کے مطالعے کا وقت ہے نہ پیسہ اور بعض اتنی مختصر کہ متنِ عربی و لفظی ترجمہ پر اکتفا کیا گیا ہے کہ قارئین مطالعہ کے وقت متعدد شبہات میں مبتلا ہو جاتے ہیں ۔ زیرِ نظر کتاب ’’تفہیم البخاری‘‘ دارالعلوم دیوبند کے فاضل عالم مولانا ظہور الباری اعظمی صاحب کا اردو زبان میں ایسا ترجمہ و شرح ہے جو افراط و تفریط اور مندرجہ بالا نقائص سے پاک ہے ۔ خصوصیات: ۱۔ اطمینان بخش ترجمانی اور عام فہم شرح۔ ۲۔ احادیثِ رسول ا کا مسائلِ حاضرہ سے کامل انطباق۔ ۳۔ حدیث کے ان پہلوؤں کی ترجمانی جن کو موجودہ شارحین نے چُھوا تک نہیں ۔ ۴۔ بخاری کے لطائف و خصوصیات کی کامل رعایت۔ ۵۔ پوری کتاب جدید و قدیم شارحین کی تحقیقات سے مزیّن و آراستہ۔ ۶۔ معتدل لب و لہجہ میں فقہی مذاہب کی ترجمانی اور اختلافات کی دل آویز وضاحت۔ جدید کمپوزنگ، اعلیٰ طباعت و کاغذ کے ساتھ یہ ایڈیشن بحمداللہ دستیاب تراجم میں ممتاز مقام رکھتا ہے ۔
Book Details
Subject(s) حدیث
Author(s) ترجمہ و شرح مولانا ظہور الباری
Published By دارالاشاعت کراچی
Product Code DIU-00603
Cover HB
Dimensions 25*19*17 cm
Pages 3,296
Weight 5335 gm

بخاری شریف مترجم يعنی ﴿تفہیم البخاری﴾ ﴿۳جلد﴾ ﴿ساده﴾ (Bukhari Sharif (tafhim-ul-bukhari 3 Vols. Pak Rs 3800 ) (ord.) (urdu)) USD 26.57 / EUR 17.71