دولها کے لیے قیمتی نصائح (Dulha Kay Leyai Qemty Nsahay) USD 3.43 / EUR 2.29

Posted on


دولها کے لیے قیمتی نصائح (Dulha Kay Leyai Qemty Nsahay)

USD 3.43 / EUR 2.29
Book Details
Subject(s) اخلاق و معاملات
Author(s) مولانا روح اللہ نقشبندی
Published By دارالاشاعت کراچی
Product Code DIU-02015
Cover HB
Dimensions 22.5*14.5*2 cm
Pages 232
Weight 420 gm

Description

خاوند بیوی کا رشتہ جتنا دیرپا ہے اتنا کوئی رشتہ نہیں کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بڑ ے جتن کرنے پڑ تے ہیں اپنے مزاج کے برعکس بہت کچھ برداشت کرنا پڑ تا ہے ۔ حقیقتوں سے آگاہی، حالات سے سمجھوتہ اور اچھے بُرے کی پہچان کرنا پڑ تی ہے ۔ نرمی، ہمدردی، خیرخواہی کے جذبات سے معمور ہونا اور تلخ کلامی، طعن و تشنیع سے بچنا پڑ تا ہے ۔ بیوی شوہر کے پاس بطور امانت ہے جو اسے اللہ کے نام پر سپرد ہوئی ہے ۔ عورت چونکہ نہایت جذباتی ہوتی ہے ، دین اور عقل وخرد کے اعتبار سے کمزور ہے اس لیے زندگی کی گاڑ ی چلانے کے لیے صبروسکون شفقت اور دلسوزی کے ساتھ حالات سدھارنے کی ضرورت ہوتی ہے جس سے حالات پُرمسرت اور مستقبل خوشگوار بنایا جا سکتا ہے ۔ ’’دولہا کے لیے قیمتی نصائح اور حُسنِ معاشرت‘‘ میں مسلمان مردوں کے لیے شریکِ حیات کے حقوق ادا کرنے ، بیوی کے اچھے کاموں پر تعریف کرنے ، مناظرانہ روش بدلنے ، ہدیہ و تحفہ دینے ، بے جا غصہ نہ کرنے ، غلطی معاف کرنے ، بیویوں کے درمیان عدل و انصاف قائم کرنے اور شریعت کی پابندی کروانے سے متعلق قرآن و سنت کی روشنی میں انمول قیمتی نصائح کو ترتیب دیا گیا ہے نیز حسنِمعاشرت کی تلقین کی گئی ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں تعلیماتِ پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے ۔ آمین

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s