تعلیم الاسلام (Talim-ul-islam (urdu)) USD 1.37 / EUR 0.91

Posted on


تعلیم الاسلام (Talim-ul-islam (urdu))

USD 1.37 / EUR 0.91
Book Details
Subject(s) عقائد
Author(s) مفتی محمد کفایت اللہ
Published By دارالاشاعت کراچی
Product Code DIU-00946
Cover HB
Dimensions 18.5*12*1.5 cm
Pages 192
Weight 265 gm
دینِ اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے اسلام نام ہے نبی ا کی اللہ تعالیٰ کی طرف سے لائی ہوئی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کا اور یہ تعلیمات قرآنِ کریم و احادیث نبویہ میں محفوظ ہیں ۔ اسلام کے مختلف شعبے ہیں جن میں عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق شامل ہیں ان تمام پر مکمل عمل پیرا ہونے والا ہی کامل و حقیقی مسلمان ہے ۔ زیرِ نظر کتاب ’’تعلیم الاسلام‘‘ جو کہ تمام مدارسِ اسلامیہ میں داخلِ نصاب ہے اس میں اسلام کی بنیادی باتوں یعنی عقائد توحید، رسالت، آخرت، کتبِ سماویہ، فرشتوں اور عبادات طہارت، نماز، روزہ، زکوٰۃ وغیرہ سے متعلق مسائل کو عام فہم اور سوال جواب کے انداز میں ترتیب دیا گیا ہے نیز مختصر و جامع چہل حدیث مع ترجمہ شاملِ کتاب ہیں جو اعلیٰ اخلاق اور تہذیب و تمدّن کے زریں اصول ہیں جو بچوں کو اسلام کی بنیادی تعلیم دینے کے لیے یہ کتاب بہترین رہنما ہے ۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عنایت فرمائے ۔ آمین

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s