تحفۂ خواتین ﴿۲رنگہ طباعت اعلٰی امپورٹڈ کاغذ﴾ باکس (Tohfa-e-khawateen (2 Color Print Imported Paper) (urdu)) USD 7.71 / EUR 5.14

Posted on


تحفۂ خواتین ﴿۲رنگہ طباعت اعلٰی امپورٹڈ کاغذ﴾ باکس
(Tohfa-e-khawateen (2 Color Print Imported Paper) (urdu))

USD 7.71 / EUR 5.14

Book Details
Subject(s) حدیث | معاشرت
Author(s) مفتی محمد عاشق الہی
Published By دارالاشاعت
Product Code DIU-00927
Cover HB
Dimensions 22.5*15*3 cm
Pages 728
Weight 760 gm

کسی بھی قوم و معاشرے کی ترقی اور تعمیر و تربیت میں خواتین کو بنیادی مقام حاصل ہے بالخصوص امتِ مسلمہ کے لئے خواتین کی دینی تعلیم و تربیت کی اہمیت مردوں کی تعلیم و تربیت سے کسی طرح کم نہیں ۔ اسلامی احکامات خواتین و حضرات دونوں سے متعلق ہیں اور بعض احکامات خواتین ہی سے متعلق ہیں اس لئے کہ خواتین کی تربیت پوری قوم کی تربیت کا ذریعہ ہے ماں کی گود ہر بچے کے لئے سب سے پہلی اور مؤثر درسگاہ ہے ۔ حضور ا نے خواتین کے لئے مخصوص مجالس بھی منعقد فرمائی ہیں اور آپ ا کی سنت کی پیروی میں ہر دور کے علماء و بزرگوں نے وعظ و خطاب، تصنیف و تالیف میں اس خصوصیت کو ملحوظ رکھا ہے ۔ خواتین کی دینی ضرورت کے پیشِ نظر حضرت مولانا محمد عاشق الٰہی بلند شہریؒ نے ’’تحفۂ خواتین‘‘ میں خواتین کے ہر شعبۂ زندگی، عقائد، اخلاق، عبادات، معاملات، معاشرت، آداب سے متعلق مسائل وا حکام جمع فرمائے جس میں شرم و حیاء کی تعلیم و حلال و حرام کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ حیوانیت، درندگی، بہیمیت کی زندگی چھوڑ نے اور نام نہاد ترقی و روشن خیالی جو اسلام کو سمجھنے اور اس کے علوم سے وابستہ رہنے کی راہ میں حائل ہے سے بچنے کی تلقین کی گئی۔ اسلام کے تقاضے سمجھانے اور جگہ جگہ حالاتِ حاضرہ پر مفید تبصرہ ہے ۔ دو رنگہ طباعت، گفٹ باکس کے ساتھ اسم بامسمی خواتین اور ہر طبقہ کے مسلمانوں کے لئے یکساں نافع و مفید۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s